About this Group

🌸✨ 📜 چیٹنگ گروپ کے قوانین 📜 ✨🌸 💖 السلام علیکم! تمام ممبرز کو خوش آمدید 💖 📌 گروپ رولز لازمی فالو کریں: 🕌 نماز کے وقت گروپ آف رہے گا، براہِ کرم عبادت کو ترجیح دیں۔ 🚫 کسی بھی لڑکی کے پرسنل (Inbox) میں جانا سخت منع ہے۔ 🔗 گروپ میں کسی بھی قسم کا لنک شیئر کرنا منع ہے۔ 🤝 تمام ممبرز ایک دوسرے کی عزت کریں اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں۔ ❌ گالی گلوچ، بدتمیزی یا لڑائی جھگڑا کرنے والے ممبر کو فوراً گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا۔ ⚠️ تمام ممبرز گروپ رولز پر عمل کریں، ورنہ بغیر کسی وارننگ کے ریموو کر دیا جائے گا۔ 🌹 آپ کا اخلاق ہی آپ کی پہچان ہے، آئیے محبت، احترام اور اچھے ماحول کے ساتھ گروپ کو بہترین بنائیں۔ 💖

Added
Jul 20, 2026
Category
Adult/18+/Hot
Country
United States
Language
Urdu

Have a group to share?

Submit your WhatsApp group and reach thousands of people.

Submit Group