*سکونِ قلب*
About this Channel
سکونِ قلب - Sakoon-e-Qalb السلام علیکم! یہ چینل دل کے سکون، رزق میں برکت اور پریشانیوں سے نجات کے لیے بنایا گیا ہے۔ روزانہ آپ کو ملے گا: 🤲 1 مسنون دعا 📿 1 مجرب وظیفہ 📖 1 قرآنی آیت ترجمہ کے ساتھ یہ چینل ہر اس شخص کے لیے ہے جو اللہ سے قربت اور دل کا اطمینان چاہتا ہے۔ روزانہ فجر کے بعد نئی پوسٹ۔ ثواب کی نیت سے چینل کو فالو کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ #SakooneQalb #IslamicWazifa #Dua #Quran
Added
Oct 02, 2026
Category
Business
Country
Pakistan
Language
Urdu