About this Group

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید - اردو لٹریچر پاکستان کمیونٹی میں یہ کمیونٹی خالصتاً اردو زبان و ادب کی ترویج کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کو اردو سے متعلق سب کچھ ملے گا۔ _Other Community & Channels ⬇️_ `JSB Updates` https://whatsapp.com/channel/0029Vb9MvAO2ZjCgx4cJ2Z28 ___________________ اس کمیونٹی میں آپ کو کیا ملے گا ۱۔ تمیز و تہذیب اور اخلاق پر مبنی تحاریر ۲۔ تاریخ کی سبق آموز کہانیاں اور واقعات ۳۔ ہجر و وصال اور عشق و عاشقی کی شاعری ۴۔ سخن وری اور بہترین اردو غزل ۵۔ سیرت النبی ﷺ اور اسلامی واقعات ۶۔ اقوال زریں اور اصلاحی اقتباسات ۷۔ ناول، افسانے اور ادبی کالم ۸۔ اردو کی خوبصورتی اور بقا کے لیے معلوماتی مواد اگر آپ بھی اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اپنی پسندیدہ تحریر، شاعری یا کہانی ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہم اسے سب تک پہنچا سکیں۔

Added
Oct 11, 2026
Category
Education
Country
Pakistan
Language
Urdu
Have a group to share?

Submit your WhatsApp group and reach thousands of people.

Submit Group