About this Group

"عزیر کے الفاظ - فندکی کی مسکراہٹ" ایک ادبی واٹس ایپ گروپ ہے جس کا مقصد اردو ناولز، شاعری اور دل کو چھو لینے والے اقتباسات کو لوگوں تک پہنچانا ہے۔ یہاں ہم روزانہ خوبصورت الفاظ، ادبی تحریں اور مثبت پیغامات شیئر کرتے ہیں تاکہ قارئین کو ادب سے لگاؤ ہو۔ یہ ایک Announcement گروپ ہے جس میں صرف ایڈمن پوسٹ کرتے ہیں تاکہ ماحول صاف اور ادبی رہے۔ ہم ان تمام لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جو اردو ادب سے محبت کرتے ہیں۔

Added
Jul 27, 2026
Category
Entertainment
Country
Pakistan
Language
Urdu
Have a group to share?

Submit your WhatsApp group and reach thousands of people.

Submit Group